چینی وزارت خارجہ کی ترجمان ماؤ ننگ نےیومیہ پریس کانفرنس میں امریکہ میں وسط مدتی انتخابات پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے۔ چین دونوں سربراہان مملکت کے درمیان طے پانے والے اہم اتفاق رائے کو برقرار رکھنے اور اس پر عمل درآمد کرنے، مواصلات کو مضبوط بنانے، اختلافات کو مناسب طریقے سے سنبھالنے اور تعاون کو وسعت دینے کے لئے تیار ہے تاکہ “احترام، انصاف اور مساوات کی بنیاد پر تعمیری اسٹریٹجک استحکام پر مبنی چین-امریکہ تعلقات قائم کئے جائیں۔ شنزن میں اپیک سربراہی اجلاس کے دوران چینی، روسی اور امریکی رہنماؤں کے درمیان ملاقات کے حوالے سے ایک سوال کے جواب میں ماؤ ننگ نے کہا کہ چین تینوں رہنماؤں کے درمیان ممکنہ ملاقات کے حوالے سے متعلقہ فریقوں کے ساتھ روابط کو برقرار رکھے ہوئے ہے۔
وسط مدتی انتخابات امریکہ کا اندرونی معاملہ ہے، چینی وزارت خارجہ
- November 4, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 23 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین، “گلوبل میئرز ڈائیلاگ 2026 ، ننگ بو” کا
November 5, 2026
چائنا میڈیا گروپ کا اسلام آباد کے جڑواں شہر
November 4, 2026
چین کی گورننس اور عالمی ترقی کے موضوع پر
November 4, 2026
چین اور میکانگ ممالک کی تقدیر کے اشتراک کی
November 4, 2026
سو سال سے زائد تاریخ کی حامل پارٹی کے
November 4, 2026
چینی حکومت سعودی عرب، ایران اور دیگر ممالک کے
November 4, 2026

Leave feedback about this