کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس 26 سے 29 اکتوبر 2026 تک بیجنگ میں منعقد ہوا۔اجلاس کی صدارت سی پی سی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو نے کی، جبکہ سی پی سی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے اہم خطاب کیا۔
اجلاس میں شی جن پھنگ کی جانب سے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی ذمہ داریوں سے متعلق پیش کردہ ورک رپورٹ کی سماعت کی گئی اور اس پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ اجلاس نے “جامع اور سخت پارٹی نظم و نسق کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے کے اہم امور سے متعلق کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے فیصلے” کی منظوری دی۔
شی جن پھنگ نے اجلاس میں فیصلے کے مسودے کی وضاحت بھی پیش کی
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس میں جامع اور سخت پارٹی نظم و نسق کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے سے متعلق اہم فیصلے کی منظوری
- October 30, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 6 Views
- 22 hours ago

Share This Post:
Related Post
جاپانی ڈرامے “ویونٹ” میں چین کو بدنام کرنے کی
October 31, 2026
چین اور سوئٹزرلینڈ کا اقتصادی و تجارتی تعاون مزید
October 30, 2026
چین اور جرمنی عالمی معیشت کی مستحکم ترقی میں
October 30, 2026
پھنگ لی یوان اور جرمن صدر کی اہلیہ ایلکے
October 30, 2026
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے
October 30, 2026
ملک کی حکمرانی کے لیے پہلے پارٹی کی حکمرانی
October 30, 2026

Leave feedback about this