()چینی صدر شی جن پھنگ نے اسپین میں تیز رفتار ریل گاڑیوں کے تصادم اور پٹری سے اترنے کے حادثے پر اسپین کے بادشاہ فیلیپے ششم کو تعزیتی پیغام بھیجا۔جمعرات کے روز
اپنے پیغام میں صدر شی جن پھنگ نے کہا کہ انہیں اسپین کے صوبے طلیطلہ میں تیز رفتار ریل گاڑی کے تصادم اور پٹری سے اترنے کے افسوس ناک حادثے اور اس کے نتیجے میں ہونے والے بھاری جانی نقصان پر گہرا دکھ ہوا ہے۔ انہوں نے چینی حکومت اور عوام کی جانب سے حادثے میں ہلاک ہونے والوں پر گہرے رنج و غم کا اظہار کیا اور سوگوار خاندانوں سے دلی تعزیت کی۔ انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لیے بھی نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔
چینی صدر کا اسپین میں ریل حادثے پر بادشاہ فیلیپے ششم کے نام تعزیتی پیغام
- October 29, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 15 hours ago

Share This Post:
Related Post
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے
October 29, 2026
چین، “خود اصلاحی”: حکمرانی کے پیچیدہ مسائل سے متعلق
October 29, 2026
چین میں جبری مشقت کا کوئی وجود نہیں، چینی
October 29, 2026
جا پان، سینریو کا ڈرامے “ویونٹ” کے ساتھ تمام
October 29, 2026
چین کی سمندری معیشت کا حجم پہلے تین سہ
October 29, 2026
چائنا میڈیا گروپ نے رئیل میڈرڈ کا معافی نامہ
October 28, 2026

Leave feedback about this