کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کا پانچواں کل رکنی اجلاس پیر کے روز بیجنگ میں شروع ہوا۔ سی پی سی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری شی جن پھنگ نے مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کی جانب سے اجلاس میں ورک رپورٹ پیش کی۔ انہوں نے مرکزی کمیٹی کی جانب سے جامع اور سخت پارٹی نظم و نسق کو مستقل بنیادوں پر آگے بڑھانے سے متعلق اہم امور پر فیصلے کے مسودے کی وضاحت کی
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے پانچویں کل رکنی اجلاس کا آغاز
- October 26, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 16 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین، مستقبل کے شہر میں گلوبل گورننس کا طویل
October 26, 2026
جاپان کے سابق وزیرِ اعظم فوکوڈا یاسوؤ کے انتقال
October 26, 2026
کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی بیسویں مرکزی کمیٹی کے
October 26, 2026
چین، گلوبل گورننس فورم 2026 (شیونگ آن) میں وژن
October 26, 2026
چین: کمیونسٹ پارٹی کا اہم اجلاس آج سے بیجنگ
October 26, 2026
چین اور بیلجیئم نے دوطرفہ تعلقات کو مسلسل فروغ
October 25, 2026

Leave feedback about this