گلوبل گورننس فورم(شیونگ آن) 2026 کا افتتاح چین کے صوبہ حہ بے کے شیونگ آن نیو ایریا میں ہوا۔ اس فورم کا موضوع ہے “اعتماد اور تعاون کی بحالی: بدلتی ہوئی دنیا میں گلوبل گورننس کے نظام میں اصلاحات اور بہتری”۔
فورم میں 90 سے زائد ممالک سے تعلق رکھنے والی سیاسی شخصیات ، تزویراتی ماہرین، علمی اور کاروباری شخصیات سمیت نوجوان رہنماؤں کو مدعو کیا گیا ہے، جن کی مجموعی تعداد تقریباً 400 ہے۔ شرکاء گلوبل گورننس میں اصلاحات اور بہتری کے اہم امور پر تبادلۂ خیال کریں گے۔
چین، گلوبل گورننس فورم(شیونگ آن) 2026 کا آغاز
- October 23, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 4 hours ago

Share This Post:
Related Post
اصولوں سے عملی اقدامات تک، گلوبل گورننس کے لیے
October 23, 2026
چینی بحریہ کے 48ویں حفاظتی دستے نے خلیجِ عدن
October 23, 2026
چین اور جرمنی کے درمیان شراکت داری دونوں ممالک
October 23, 2026
چینی صدر کی زیرصدارت کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی
October 23, 2026
چین کے انوویشن انڈیکس میں 2025 میں 6.4 فیصد
October 23, 2026
چین کی جہاز سازی کی صنعت عالمی سطح پر
October 23, 2026

Leave feedback about this