November 26, 2026
Islamabad, Pakistan.

ہم اس مشن میں پاکستانی خلا باز کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہیں، اسٹیفن ڈوجارک

اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے معمول کی پریس بریفنگ کے دوران چین کے شینزو-24 انسان بردار خلائی مشن اور چینی خلائی اسٹیشن میں بین الاقوامی تعاون کے حوالے سے مثبت ردعمل کا اظہار کیا۔
اسٹیفن ڈوجارک نے کہا کہ ہم اس مشن میں پاکستانی خلا باز کی شرکت کا خیرمقدم کرتے ہیں۔ ان کے بقول، چین بیرونی خلا کے پُرامن استعمال اور خلائی تحقیق کے ذریعے حاصل ہونے والے سائنسی نتائج سے تمام ممالک کو مستفید کرنے میں اہم کردار ادا کر سکتاہے

Leave feedback about this

  • Quality
  • Price
  • Service

PROS

+
Add Field

CONS

+
Add Field