چینی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے معمول کی پریس کانفرنس میں کاپ 31 کانفرنس میں سیاسی فیصلوں پر اتفاق رائے تک نہ پہنچنے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ اقوام متحدہ کے ماحولیاتی تبدیلی کے فریم ورک کنونشن کے فریقوں کی اکتیسویں کانفرنس سیاسی فیصلے پر اتفاق رائے تک پہنچنے میں ناکام رہی۔ اس پر چین افسوس کا اظہار کرتے ہوئے سمجھتا ہے کہ اس وجہ سے کثیرالجہتی عمل پر اعتماد کھونا نہیں چاہیے۔ ترجمان نے کہا کہ کثیرالجہتی کے مضبوط محافظ، بین الاقوامی تعاون کے ایک سرگرم ملک اور سبز تبدیلی کے کلیدی محرک کے طور پر، چین ذمہ دارانہ رویہ برقرار رکھے گا اور اس ضمن میں چیلنجوں سے نمٹنے، مشکلات پر قابو پانے اور عالمی سطح پر سبز اور کم کاربن کی تبدیلی اور پائیدار ترقی کو مشترکہ طور پر فروغ دینے کے لیے تمام فریقوں کے ساتھ مل کر کام کرے گا
چینی وزارت خارجہ کا کاپ 31 کانفرنس میں سیاسی فیصلوں پر اتفاق رائے تک نہ پہنچنے پر اظہار افسوس
- November 23, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 40 minutes ago

Share This Post:
Related Post
شی جن پھنگ کا ‘سن یات سین کی پیدائش
November 23, 2026
چین کے ” پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کا ایک
November 23, 2026
چین-سنگاپور دوطرفہ تعاون میکانزم کے اجلاسوں کا دائرہ مسلسل
November 23, 2026
کاپ 31 اختتام پذیر، سیاسی فیصلے پر اتفاقِ رائے
November 23, 2026
بنیادی مسائل کے حل طلب ہونے کے باعث کاپ
November 22, 2026
متعدد ممالک کے رہنماؤں کی تینتیسیوں اپیک اکنامک لیڈرز
November 22, 2026

Leave feedback about this