بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ سے شین زین میں سنگاپور کے وزیرِاعظم لارنس وونگ نے ملاقات کی۔ لارنس وونگ 33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے ہیں۔جمعہ کے روزشی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ صدیوں میں رونما ہونے والی عالمی تبدیلیوں کے تناظر میں چین اور سنگاپور کو اپنی جامع، اعلیٰ معیار اور مستقبل پر مبنی شراکت داری کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہیے، بین الاقوامی انصاف اور مساوات کے تحفظ کے لیے ترقی پسند قوت بننا چاہیے، اپیک، چین-آسیان اور دیگر کثیرالجہتی فریم ورکس کے تحت ہم آہنگی اور تعاون کو مضبوط کرنا چاہیے، مشرقی ایشیائی تعاون کی درست سمت برقرار رکھنی چاہیے، علاقائی امن و استحکام کا تحفظ کرنا چاہیے اور مشترکہ طور پر ایشیا پیسیفک کمیونٹی اور بنی نوع انسان کے ہم نصیب معاشرے کی تعمیر کرنی چاہیے۔
چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی بلندیوں تک پہنچانا چاہیے، چینی صدر
- November 20, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے کمنٹری پینل میں
November 20, 2026
ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن
November 20, 2026
شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر
November 20, 2026
چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا
November 20, 2026
چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری
November 20, 2026
چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے
November 20, 2026

Leave feedback about this