بیجنگ :چین کے صدر شی جن پھنگ سے شین زین میں آسٹریلیا کے وزیرِاعظم انتھونی البانیز نے ملاقات کی۔ انتھونی البانیز 33ویں اپیک اکنامک لیڈرز میٹنگ میں شرکت کے لیے چین آئے ہوئے ہیں۔صدر شی جن پھنگ نے نشاندہی کی کہ چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں اور دونوں ممالک کے درمیان مختلف شعبوں میں تبادلے اور تعاون مزید گہرا ہو رہا ہے۔ چین اور آسٹریلیا کے درمیان نہ کوئی تاریخی رنجش ہے اور نہ ہی بنیادی مفادات کا تصادم، اس لیے دونوں ممالک کو باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کی کامیابی میں معاون شراکت دار ہونا چاہیے۔ دونوں فریقوں کو آئندہ سال چین اور آسٹریلیا کے درمیان سفارتی تعلقات کے قیام کی 55ویں سالگرہ کو ایک موقع کے طور پر استعمال کرتے ہوئے، چین-آسٹریلیا تعلقات کو نئے آغاز پر مزید آگے بڑھانا چاہیے، تاکہ دونوں ممالک کے عوام کو بہتر طور پر فائدہ پہنچایا جا سکے۔
چین اور آسٹریلیا کے تعلقات بتدریج آگے بڑھ رہے ہیں، چینی صدر
- November 20, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 3 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
آئی ایل ٹی20 سیزن 5 کے کمنٹری پینل میں
November 20, 2026
ایشیا پیسیفک کمیونٹی علاقائی تعاون کا نیا نمونہ بن
November 20, 2026
شین زین سے آگے: ایشیا پیسیفک کمیونٹی کی تعمیر
November 20, 2026
چین، شین زین کی ایک میز، تین کرسیاں: دنیا
November 20, 2026
چین اور سنگاپور کو شراکت داری کو مسلسل نئی
November 20, 2026
چین اور انڈونیشیا کا دوطرفہ جامع اقتصادی شراکت داری
November 20, 2026

Leave feedback about this