چین کی وزارتِ آبی وسائل کے مطابق، رواں سال سے قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر میں تیزی آ رہی ہے، جبکہ “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران اس کی تعمیر کے لیے درکار سرمایہ کاری 6 ٹریلین یوآن سے تجاوز کرنے کی توقع ہے۔
رواں سال کی پہلی تین سہ ماہیوں کے دوران ملک بھر میں آبی وسائل سے متعلق 41 ہزار 400 منصوبوں پر عمل درآمد کیا گیا، جبکہ آبی وسائل سے متعلق 28 بڑے منصوبوں پر تعمیراتی کام کا آغاز ہوا
چین کے “پندرہویں پانچ سالہ منصوبے” کے دوران قومی آبی نیٹ ورک کی تعمیر پر 6 ٹریلین یوآن سے زیادہ سرمایہ کاری متوقع
- October 12, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 6 Views
- 9 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین اور ایسٹونیا کی دوستی ایک روایتی دوستی ہے،
October 12, 2026
چین کا 2026 میں فلم باکس آفس 31 ارب
October 12, 2026
چین۔ویتنام تعلقات مسلسل آگے بڑھے ہیں، چینی عہدیدار
October 12, 2026
چین اور یورپی یونین کے درمیان ہائبرڈ گاڑیوں کے
October 12, 2026
وانگ ای چینی صدر کے خصوصی نمائندے کے طور
October 12, 2026
لائی چھنگ ڈے کا کوئی بھی بیان یا عمل
October 12, 2026

Leave feedback about this