چین کی وزارتِ دفاع کے ترجمان کرنل چھن شی نے کہا کہ اکتوبر کے وسط سے آخر تک چین اور پاکستان کی برّی افواج سنکیانگ کے علاقے کورلا میں ” قراقرم -2026“ نامی مشترکہ فوجی مشق کا انعقاد کریں گی۔اس مشق کا مقصد بلند پہاڑی علاقوں میں مشترکہ انسدادِ دہشت گردی اور کلیئرنس آپریشن ہوگا، جس میں ڈرون آپریشن، متحرک اہداف کو نشانہ بنانے ، طویل فاصلے تک سنائپنگ جیسی مہارتوں کی باہمی تربیت کے ساتھ مشترکہ کمانڈ اور حقیقی فوجی کارروائی کی مشقیں بھی شامل ہوں گی۔ یہ دونوں ممالک کی برّی افواج کے درمیان پہلی مشترکہ تربیت ہے، جو دونوں فریقوں کو تبادلے اور تعاون کو گہرا کرنے نیز دہشت گردی کے مشترکہ خطرے سے نمٹنے کی صلاحیت بڑھانے میں مدد دے گی
چین اور پاکستان “قراقرم-2026” مشترکہ فوجی مشق منعقد کریں گے، چینی وزارت دفاع
- October 10, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 6 hours ago

Share This Post:
Related Post
لائی چھنگ ڈے کی نام نہاد قومی دن “ڈبل
October 10, 2026
تحفظ پسندی کے تناظر میں عملی مکالمے کی قابل
October 10, 2026
جاپان کی بطور شکست خوردہ ملک ،عسکریت پسندی کے
October 10, 2026
مشرقِ وسطیٰ کی صورتحال کے تحت یمن تنازع کو
October 10, 2026
چین اور یورپی یونین دانشمندانہ طور پر اختلافات کو
October 10, 2026
چین کا مزید فعال مالیاتی پالیسی کو بھرپور اور
October 10, 2026

Leave feedback about this