“شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی جلد اول اور دوم کے مطالعے پر بیجنگ میں ایک سمپوزیم منعقد ہوا۔ کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کے سیاسی بیورو کے رکن اور مرکزی کمیٹی کے شعبۂ تشہیر کے سربراہ لی شولے نے سمپوزیم میں شرکت کی اور خطاب کیا۔
شرکاء کا کہنا تھا کہ “شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی دونوں جلدیں، صدرشی جن پھنگ کی قیادت میں کمیونسٹ پارٹی آف چائنا کی مرکزی کمیٹی کی رہنمائی میں، نئے دور میں ثقافتی ترقی کے اہم تاریخی سفر کو جامع انداز میں پیش کرتی ہیں۔ یہ کتب ثقافت سے متعلق صدر شی جن پھنگ کی فکر کے بنیادی تصورات، اہم نکات اور تقاضوں کو منظم انداز میں بیان کرتی ہیں اور اس فکر کو گہرائی سے سمجھنے اور اس پر عمل درآمد کے لیے مستند مطالعاتی مواد فراہم کرتی ہیں۔
“شی جن پھنگ کی ثقافت سے متعلق منتخب تحریروں” کی جلد اول اور دوم پر سمپوزیم کا انعقاد
- October 9, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 5 Views
- 10 hours ago

Share This Post:
Related Post
چین میں نئی معیاری پیداواری قوتوں کے فروغ سے
October 9, 2026
سنکیانگ میں “نسل کشی” کے دعوے سراسر جھوٹ ہیں،
October 9, 2026
اقوام متحدہ میں چینی نمائندے کی جاپان کے دوبارہ
October 9, 2026
چائنا کوسٹ گارڈ کی فلپائن کو اشتعال انگیزی اور
October 9, 2026
گولڈن ویک کے دوران ایک کھلے چین کا مشاہدہ
October 9, 2026
جمہوریہ بوٹسوانا کے صدر چین کا سرکاری دورہ کریں
October 9, 2026

Leave feedback about this