ملتان میں ایک تین روزہ اور پانچ ون ڈے میچز کھیلے جائیں گے۔
تین روزہ میچ 9 سے 11 اکتوبر تک ملتان کرکٹ سٹیڈیم میں ہوگا
پانچ ون ڈے میچز 15 سے 24 اکتوبر تک کھیلے جائیں گے۔
تین روزہ میچ میں امتیاز اقبال اور ثاقب خان آن فیلڈ امپائر ہوں گے۔
ون ڈے میچز میں اقبال شیخ میچ ریفری کی ذمہ داریاں نبھائیں گے


Leave feedback about this