روسی ذرائع ابلاغ کے مطابق روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے کہا ہے کہ آئندہ ماہ ایشیا پیسیفک اکنامک کوآپریشن (اپیک) کے غیر رسمی سربراہ اجلاس کے موقع پر ان کی چین کے صدر شی جن پھنگ کے ساتھ ملاقات میں مثبت پیش رفت حاصل ہوگی۔
چین کی وزارت خارجہ کے ترجمان گو جیاکھون نے اس حوالے سے ایک سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ سربراہانِ مملکت کی سفارتی حکمتِ عملی کی رہنمائی چین اور روس کے تعلقات کے مستحکم اور طویل مدتی فروغ کے لیے سب سے اہم سیاسی ضمانت ہے۔ گو جیاکھون نے کہا کہ چین نومبر میں شینزن میں منعقد ہونے والے اپیک کے غیر رسمی سربراہ اجلاس میں روسی صدر ولادیمیر پوٹن کی شرکت کا خیرمقدم کرتا ہے۔ چین روس کے ساتھ اپیک کے ” چائینیز ائیر ” کے متعدد ثمرات کے حصول کے لیے مل کر کام کرنے کا خواہاں ہے۔
شینزن اپیک اجلاس میں روسی صدر کی شرکت کا خیرمقدم، چینی وزارت خارجہ
- October 4, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 10 Views
- 8 hours ago

Share This Post:
Related Post
ایک اور سابق کپتان حسن نواز کے معترف۔۔۔ ٹیم
October 4, 2026
“کلاسیکی کتب میں چین” کے نئے سیزن کا آغاز
October 4, 2026
چینی سائنسدان نیپال میں سرحد پار شدید آفات سے
October 4, 2026
کلاسیکی کتب میں چین” کے نئے سیزن کا آغاز
October 4, 2026
اناج درآمد اور برآمد کرنے والے ممالک کو سپلائی
October 4, 2026
سنکیانگ میں اسٹاربکس کے نئے اسٹورز پر امریکی ادارے
October 4, 2026

Leave feedback about this