چین کی وزارتِ ٹرانسپورٹ کے تخمینے کے مطابق قومی دن کی تعطیلات کے دوران ملک بھر میں مجموعی سفری ٹرپس کی تعداد 2 ارب 13 کروڑ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ یکم اکتوبر کو سفر کا سب سے زیادہ رش متوقع ہے، جب ایک ہی دن میں 34 کروڑ سفری ٹرپس متوقع ہیں، جو معمول کی یومیہ سفری سرگرمیوں کے حجم سے تقریباً دوگنا ہے۔
بڑے پیمانے پر سفری رش کے پیش نظر ریلوے، شہری ہوابازی اور سرحدی آمد و رفت کے مقامات پر مسافروں کی ضروریات پوری کرنے کے لیے نقل و حمل کی صلاحیت میں جامع طور پر اضافہ کیا جا رہا ہے۔
چین میں قومی دن کی تعطیلات کے دوران 2 ارب 13 کروڑ سفری ٹرپس متوقع
- October 1, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 4 Views
- 5 hours ago

Share This Post:
Related Post
چائنیز گورنمنٹ فرینڈشپ ایوارڈ 2026 کی تقریب کا بیجنگ
October 1, 2026
گلوبل ساؤتھ جدیدیت فورم 2026کا قاہرہ میں انعقاد
October 1, 2026
چین کے قیام کی 77ویں سالگرہ پر ملک گیر
October 1, 2026
جاپان ، چینی سفارتخانے میں زبردستی گھسنے والےشخص کیخلاف
October 1, 2026
چینی صدر اور پھنگ لی یوان کی صدر ٹرمپ
September 25, 2026
چینی صدر کی اہلیہ اور میلانیا ٹرمپ کا نیشنل
September 25, 2026

Leave feedback about this