اسلام آباد: پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صعنتی ترقی کی مضبوط بنیاد ،ایس آئی ایف سی پاکستان میں صنعتی ترقی اور سرمایہ کاری کے فروغ میں کلیدی کردار ادا کر رہی ہے۔
پاکستان کی آٹو صنعت نہ صرف مقامی طلب پوری کر رہی ہے بلکہ عالمی سطح پر ترقی اور توسیع کے لیے بھی تیار ہے ۔
آٹو سیکٹر کی پیداواری صلاحیت سالانہ 500,000 یونٹس تک پہنچ گئی ،فروری 2026 میں مسافر گاڑیوں کی فروخت میں سالانہ بنیاد پر 51 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ۔
مسافر گاڑیوں کی ماہانہ فروخت فروری 2026 میں 13,388 یونٹس تک رہی جو صنعتی ترقی کی عکاس ہے،مضبوط پیداواری صلاحیت اور بڑھتی ہوئی طلب کے ساتھ پاکستان کی آٹو صنعت سرمایہ کاری کے لیے کلیدی شعبہ بنتی جا رہی ہے۔
پاکستان میں صنعتی توسیع، پیداواری صلاحیت میں اضافہ اور معاشی بحالی ایس آئی ایف سی کے تعاون اور سرمایہ دوست ماحول کا مظہر ہے۔
پاکستان کے آٹو سیکٹر میں تاریخی پیش رفت،صعنتی ترقی کی مضبوط بنیاد
- April 2, 2026
- 0 Comments
- Less than a minute
- 2 Views
- 10 hours ago
Share This Post:
Related Post
سونے کی قیمتوں کو ریورس گیئر لگ گیا
April 2, 2026
ایف بی آرسوشل میڈیا پر آمدن پر انکم ٹیکس
April 2, 2026
آئی ایم ایف نے عوام کو پٹرول پر سبسڈی
April 2, 2026
پیٹرولیم قیمتوں کے ممکنہ اضافے کا بوجھ صارفین پر
April 2, 2026
مصری وزیر خارجہ کی اسحاق ڈار سے ملاقات، خطے
March 29, 2026
ایرانی پاسداران انقلاب کا تازہ حملوں میں 500 امریکی
March 29, 2026

Leave feedback about this